Posts

Maa,Baap ( Parents)

Image
Maa, Baap💕 .....hum sub ki zindagi main sub se ziyada importants humhare parentski hothi hai jin se humarhi family ban thi hai.....unke bina humarhi life adhuri hai....ye humhe acha parhaa they hai...taa ke hum is qabil ban jaye ke apne peero par khud kharhe ho jaaye,,,,,,humarha sahara ban they hai ,,,humhe bachpan se le kar jawani tak humarhe sath hotey hai or humarha sath dete bhi hai .....har parishani se humhe dor rakh the hai......pher kue?😒 hum unko us waqt chor kar chale jaatye hai jb unhe humarhi sb se ziyada zaroorat hoti hai...Ye me un logo ke lye lekh rahi hun jo apne maa baap ko unke burhapey me sahara banney ke bajaye unko akela chor dete hai kue? hum kue karte hai esa,,, hum us time itna selfish kue ban jaatey hai ...hum unko ek asi jaga chor aatey hai jaha unka apna koi nhi hota....ye bachey kartey hai unke sath...unke khud ke bache.....leken wo bache yaad rakhye ke ek din shadi honi hai unki bache bhi hone hai duniya gol hai ek din bari zor se thappar maarey gi  ye z

Khuwaab (Dreams)

Image
خواب ... ہم اپنی زندگی میں بہت سارے خواب دیکھتے ہیں ......کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں ور کچھ ادھورے رہ جاتے ہیں .....کچھ لوگوں کا یہ خواب ہوتا ہیں کے اچھا پڑھ لکھ جائیں  ، ایک اچھی نوکری ہو ، اچھا گھر ہو ، ایک اچھی فیملی ہو  اسکے پاسس دنیا کی ہر خوشی ہو ....... اور کچھ زندگی بھر اپنا خواب  اور ضرورت پوری کرنے کےلیے ہر ممکن کوسیش کرتا رہتا  ہیں  مگر اسکا خواب پورا  نہیں ہوتا  وہ لوگ اپنی زندگی سے بہت مایوس ہو  جاتیں ہیں ،،،،،کے آخیر  ہمارے ساتھ ہی ایسا    کیوں   ہوتا ہیں ......ہمیں اپنی زندگی میں کامیابی  کیوں نہیں ملتی.........ایسا ہر گز نہیں کے آپکو کبھی کامیابی نہیں ملے گی  اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے کوسئش  کرتے رہیں ..... .خواب  پورا نہ ہونے کی وجہ سے اپ اپنی قسمت سے مایوس نہ بس اپنے دل میں اپنے خواب پورا کرنے کی لگن رکھیں ....کامیابی آپکے ایک  دن قدم چومیں گی 

Umeed (Expectations)

Image
  امید .... ایک ایسی چیز ہے جو انسان بہت جلدی لوگوں سے لگا لیتا ہیں ،آخر کیوں؟  کیا لوگوں کو اپنے اُپر بھروسہ نہیں ہوتا ؟ شاید نہیں ہوتا کے دنیا انکو جھوٹی  امیدیں   دیں  رہی ہوتی   ہیں اور   لوگ انکی باتوں  پر یقین       کر  رہیں ہوتے ہیں 😑....جو لوگ صرف  یقین کرتے ہیں سامنے والے کی   باتوں کا حقیقت میں وہ صرف مجبور ہوتے ہیں  وہ اپنو سے اتنی محبّت کرتے ہیں کے وہ اپنی آنکھوں سے سب دیکھ رہیں ہوتے ہیں مگر تب بھی وہ صرف ایک امید کے سہارےزندہ ہوتے ہیں کے شاید یہ انسان ہماری امید پر پورا اتر جائے 😴 اور جب یہ امید ٹوٹ تھی ہیں یقین کرو بہت درد ہوتا ہے انسان اندر تک  ختم ہوجاتا ہیں اور وہ  چپ سا ہوجاتا ہیں اس ایک انسان کی وجہ سے جس کی وجہ سے امید ٹوٹ تھی ہیں💔 ...... ہاں اس انسان کی وجہ سے پوری دنیا سے  نفرت  ہوجاتی ہیں ہم ہر کسی کو برائی کی نظر سے دیکھ رہیں ہوتے ہیں ........ امید لوگوں سے نہیں بلکے الله سے رکھے کبھی نہ امید نہیں ہونگے اس سے مانگے کبھی کسی اپنے سے امید  لگا نے                              کی ضرورت نہیں پڑے گی .....اور وہ ہم کو کسی اور کے سامنے جھکنے نہیں دیگا..   

Zindagi.....(life)

Image
  ڈر ،،،،، ڈر ایک ایسی  چیز ہے جو اگر انسان کے اندرآجاے  تو وہ  اپنے آپکو اندر ہی  اندر ختم  کر لیتا  ہے .بہت سارےلوگوں  کا ڈر  مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ اپنوں  کو کھونے سے ڈرتے ہے، تو کچھ لوگ  مرنےسے، کچھ لوگ کچھ نیا کام  کرنے سے ڈرتے ہے ، توکچھ لوگ اندھیرے سے ، مگر انسان کو جو اندر ہی اندر ختم کرتا ہے وہ  ہے کسی اپنے کا دور چلےجانا   کچھ لوگ اتنے حسّاس  ہوتے ہے کے اگر صرف یہ کہا جائے کے ہم تمھے چھوڑ کر چلے جائے گے تو وہ  وہی رو جاتے ہے یا انکی طبیت خراب ہو جاتی ہے....کچھ لوگ اپنے پیاروں  کا  مرنا برداش نہیں کرتے  ،انسان یہ سمجھ تھا ہے کے مرنے والے کے ساتھ ہی ہماری زندگی بھی ختم ہو گئی ہے جو کےایسا  نہیں  ہوتا . کوئی بھی انسان اسکا یہ ڈر نہیں  نکال  سکتا  اسکو اپنا ڈر خود ہےنکالنا  ہوگا، کچھ لوگ نیند کی گولیا ، ڈپریشن  کی گولیاں  کھاتے ہیں جو کے غلط ہے  انسان کو ہر حل میں  الله کا شکر اور صبر کرنا ہوتا ہے لیکن  وہ  اپنےڈر کو ختم کرنے کے لیے اپنی جان کا دشمن بنا ہوا ہوتا ہے بس ...انسان کواپنا ڈر ختم کرنے کے لیے کسی گولیاں کا سہارا نہیں لینا چاہیے بلکے   اسکو   چاہیے کےوہ اپنی دل کی باتیں ا