Umeed (Expectations)

 امید .... ایک ایسی چیز ہے جو انسان بہت جلدی لوگوں سے لگا لیتا ہیں ،آخر کیوں؟  کیا لوگوں کو اپنے اُپر بھروسہ نہیں ہوتا ؟ شاید نہیں ہوتا کے دنیا انکو جھوٹی  امیدیں   دیں  رہی ہوتی   ہیں اور  لوگ انکی باتوں  پر یقین  
   کر  رہیں ہوتے ہیں 😑....جو لوگ صرف  یقین کرتے ہیں سامنے والے کی  باتوں کا حقیقت میں وہ صرف مجبور ہوتے ہیں  وہ اپنو سے اتنی محبّت کرتے ہیں کے وہ اپنی آنکھوں سے سب دیکھ رہیں ہوتے ہیں مگر تب بھی وہ صرف ایک امید کے سہارےزندہ ہوتے ہیں کے شاید یہ انسان ہماری امید پر پورا اتر جائے 😴 اور جب یہ امید ٹوٹ تھی ہیں یقین کرو بہت درد ہوتا ہے انسان اندر تک  ختم ہوجاتا ہیں اور وہ  چپ سا ہوجاتا ہیں اس ایک انسان کی وجہ سے جس کی وجہ سے امید ٹوٹ تھی ہیں💔 ...... ہاں اس انسان کی وجہ سے پوری دنیا سے  نفرت  ہوجاتی ہیں ہم ہر کسی کو برائی کی نظر سے دیکھ رہیں ہوتے ہیں ........امید لوگوں سے نہیں بلکے الله سے رکھے کبھی نہ امید نہیں ہونگے اس سے مانگے کبھی کسی اپنے سے امید لگا نے  
                         کی ضرورت نہیں پڑے گی .....اور وہ ہم کو کسی اور کے سامنے جھکنے نہیں دیگا..   



Expectations.... is something that people attach to people very quickly, why? Don't people trust themselves? Maybe the world is giving them false hopes and people believe in what they say    People who only believe in what the person in front of them is really forced to do, they love themselves so much that they are seeing everything with their own eyes, but even then they are just one. Live by hope
Maybe this man will fulfill our hope 😴 And when this hope was shattered, believe me, it hurts a lot. 💔 ...... Yes, the whole world is hated because of this man. We are looking at everyone with an evil eye ........ Hope not from people but from God, never hope You will never ask him for anything from yourself 
                         Will not be needed ..... and he will not let us bow before anyone else .. 
 

Comments

Popular posts from this blog

Zindagi.....(life)

Khuwaab (Dreams)