Zindagi.....(life)

 
ڈر ،،،،، ڈر ایک ایسی  چیز ہے جو اگر انسان کے اندرآجاے  تو وہ  اپنے آپکو اندر ہی  اندر ختم  کر لیتا  ہے .بہت سارےلوگوں  کا ڈر  مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ اپنوں  کو کھونے سے ڈرتے ہے، تو کچھ لوگ  مرنےسے، کچھ لوگ کچھ نیا کام  کرنے سے ڈرتے ہے ، توکچھ لوگ اندھیرے سے ، مگر انسان کو جو اندر ہی اندر ختم کرتا ہے وہ  ہے کسی اپنے کا دور چلےجانا   کچھ لوگ اتنے حسّاس  ہوتے ہے کے اگر صرف یہ کہا جائے کے ہم تمھے چھوڑ کر چلے جائے گے تو وہ  وہی رو جاتے ہے یا انکی طبیت خراب ہو جاتی ہے....کچھ لوگ اپنے پیاروں  کا  مرنا برداش نہیں کرتے  ،انسان یہ سمجھ تھا ہے کے مرنے والے کے ساتھ ہی ہماری زندگی بھی ختم ہو گئی ہے جو کےایسا  نہیں  ہوتا . کوئی بھی انسان اسکا یہ ڈر نہیں  نکال  سکتا  اسکو اپنا ڈر خود ہےنکالنا  ہوگا، کچھ لوگ نیند کی گولیا ، ڈپریشن  کی گولیاں  کھاتے ہیں جو کے غلط ہے  انسان کو ہر حل میں  الله کا شکر اور صبر کرنا ہوتا ہے لیکن  وہ  اپنےڈر کو ختم کرنے کے لیے اپنی جان کا دشمن بنا ہوا ہوتا ہے بس ...انسان کواپنا ڈر ختم کرنے کے لیے کسی گولیاں کا سہارا نہیں لینا چاہیے بلکے   اسکو   چاہیے کےوہ اپنی دل کی باتیں اپنے اس انسان سے کہے جو اسکو سمجھے ، یا اپنے دوستوں سے کہے ،اچھے لوگوں میں اٹھے بھٹھے ،اپنی فیملی کے ساتھ ٹائم گزارے اکیلے نہ رہے ،،،،، ....دن میں .، کچھ ٹائم صرف اپنے لیے رکھے ،،،،، اپنے آپکو کسی نہ کسی کام  میں  مصروف رکھے .... اپنے آپکو کسی سوچو میں گم نہ کرے دماغ  کو مصروف رکھے .....ڈر کر زندگی سے نکال دے اور ہر  حال میں بس خوش رہےزندگی الله کی بہت بڑی  نعمت ہےاسکا ہر حال میں شکر ادا کرے            


        
               
                                                                                

Comments

  1. میں ایک چھوٹی سی بات کہنا چاہتا ۔۔۔وہ یہ کہ جو اللہ سے نہیں ڈرتا وہ ایسی ہی مختلف چیزوں سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔
    سورة البقرة کی آیت ۱۵۵ میں بیان ہوا ہے نے کہ ہم تمہیں ضرور آزمائے گے کبھی خوف سے کبھیی بھوک سے اور کبھی مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. thanks ye bat share karne ke lye... mere blogs agye passand aye please comment kar dijye ga

      Delete
  2. translated and read your article...good one.
    YoYoTechTips

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Umeed (Expectations)

Khuwaab (Dreams)